Haar Na Mani – A Motivational Urdu Ghazal by Afzal Shakeel Sandhu غزل مَیں زندگی سے لڑتا رہا، ہار نہ مانی کوشش سدا مَیں کرتا رہا، ہار نہ مانی دل تو غمِ حیات سے لرزاں رہا مگر پھر بھی مَیں سیدھا چلتا رہا، ہار نہ مانی جتنی رکاوٹیں بھی میرے سامنے آئیں ایک ایک سے مَیں لڑتا رہا، ہار نہ مانی اس عارضی جہاں میں پل کی خبر نہیں صدیوں کا پانی بھرتا رہا، ہار نہ مانی ترکِ تعلقات پہ غمگین سا تو ہوں اس بات سے مُکر تا رہا، ہار نہ مانی یہ انتظارِ شب ہے یا صدیوں کا انتظار ذحمت شکیل کرتا رہا، ہار نہ مانی افضل شکیل سندھو Description: یہ غزل افضل شکیل سندھو کی تازہ تخلیق ہے جس میں زندگی کی جدوجہد، رکاوٹوں کا مقابلہ، صبر، امید اور نہ ہارنے کا جذبہ خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ اس غزل میں شاعر نے دکھ اور جدائی کے باوجود حوصلہ قائم رکھنے کا پیغام دیا ہے۔ “ہار نہ مانی” ایک ایسی غزل ہے جو ہر اس شخص کے دل کو چھوتی ہے جو زندگی میں مسلسل کوشش کر رہا ہے۔ یہ غزل موٹیویشن، حوصلہ، صبر اور استقامت کے جذبات پر مبنی ہے اور قارئین کو ہار نہ ماننے کا سبق دیتی ہے۔ English Description: PoetryRang PoetryRang ...
World peace and Gaza,stop genocide World Peace and Gaza 1. Introduction - Definition of world peace and its relevance in modern conflicts - Gaza as a focal point of conflict in the Middle East - The challenges of achieving peace in regions of ongoing conflict - Thesis statement: Examining the Gaza conflict through the lens of global peace efforts 2. Historical Context of Gaza - Ancient history and its geopolitical significance - The Israeli-Palestinian conflict: origins and development - Key events in the 20th century (Balfour Declaration, 1948 Arab-Israeli War, Six-Day War, etc.) - Establishment of the Gaza Strip after 1967 - The role of international actors (UN, Arab League, Western powers) 3. The Humanitarian Crisis in Gaza - Living conditions in Gaza: blockade, economy, and infrastructure - Impact on civilians: health, education, and displacement - Psychological trauma and generational impacts - Efforts of NGOs and humanitarian org...