قیصر الجعفری - ممبئی کا درویش شاعر | مکمل بلاگ ✨ قیصر الجعفری ✨ شہرِ ممبئی کا وہ درویش شاعر جس کا کلام چراغِ راہ ہے "یہ ہیں وہ قیصر الجعفری جن کی غزلیں سن سن کر ہم سمجھتے رہے کہ یہ نذیر قیصر کی ہیں" ✍️ مختصر ترین تعارف قیصر الجعفری ممبئی کے ایک ایسے درویش شاعر تھے جن کی لکھی ہوئی غزلیں آج بھی لوگوں کی زبان پر ہیں۔ غلطی سے یہ کلام اکثر نذیر قیصر کے نام منسوب کر دیا جاتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ قیصر الجعفری نے اپنے طویل 75 سالہ شعری سفر میں اردو شاعری کو وہ گہرائی دی ہے جس کی مثال کم ملتی ہے۔ 💔 کتنی مہنگی چیز تھی دنیا، کتنی سستی چھوڑ چلے 💔 ~ قیصر الجعفری 📖 فہرست مضامین تعارف اور ایک افسانوی غلط فہمی کا ازالہ زندگی کا سفر: بمبئی کے گلی کوچوں سے شعری بلندیوں تک شاعری کی خصوصیات: سادگی کے پردے میں گہرا المیہ وہ مشہور اشعار جنہوں نے دل جی...
ججھوٹ کہتے ہیں جہاں میں کیا نہیں A Reflection on Truth, Love, and Disillusionment Is ghazal mn poet ne duniya ki be sabati ki haqeeqat ko bayan kia hey.log kehtey hn k duniya nemton se bhari pri hey lekin poet kehta hey k sb jhoot hey jb qismat saath na de to kuch b Saath nhi hota us k liye hr derwaza bnd dikhai deta hey watch my youtube channel غزل جھوٹ کہتے ہیں جہاں میں کیا نہیں کوئی در کوئی دریچہ وا نہیں دوستو تم کو مبارک خوابِ عیش زندگی اتنی امید افزا نہیں محو ہو تیرا تصور تیری یاد کوئی لمحہ کوئی پل ایسا نہیں ہے صد افسوس تیرا یہ فریب کھول کر آنکھیں مجھے دیکھا نہیں چھوڑ دی تو نے ہے کیا الفت کی راہ آج کل تیرا کہیں چرچا نہیں لذتِ دیدار کی خواہش تو ہے جستجو کا پھل مگر میٹھا نہیں کج ادا سیماب کی صورت شکیل اور جب اس کے سوا چارہ نہیں Watch My Poem Gaddi Nasheen تفصیل یہ غزل انسانی زندگی کی تلخ حقیقتوں، جھوٹ اور سچ کے درمیان کشمکش، اور محبت میں پیدا ہونے والی مایوسیوں کی عکاسی کرتی ہے۔ شاعر نے نہایت سادہ مگر گہرے...