سید حسین عباس رضوی حسنؔ اردو و پنجابی کے معروف شاعر، ادیب اور کمپیئر نام سید حسین عباس رضوی اور تخلص حسنؔ ہے۔ ✦ پیدائش اور تعلیم 18؍اگست 1946ء کو انبالہ، ہریانہ، غیر منقسم ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ اورینٹل کالج، لاہور سے ایم اے (اردو) اور پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی سند لی۔ ✦ ادبی اور عملی زندگی حسن رضوی کو پی ٹی وی پر اور بعد میں کئی چینلز پر بہت بار سنا وہ باقاعدہ ایک کمپیر بھی تھے اور ان کو کئی پروگرامز کی میزبانی کرتے بھی دیکھا وہ اپنے دور کے مقبول آدمی تھے ایف سی کالج لاہور میں شعبہ اردو کے سربراہ، میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی کے چیئرمین اور روزنامہ ’’جنگ‘‘ کے ادبی ایڈیشن کے انچارج تھے۔ حسنؔ رضوی اردو اور پنجابی دونوں زبانوں کے شاعر تھے۔ ریڈیو اور ٹی وی سے مختلف حیثیتوں میں وابستہ رہے۔ ان کی عمدہ کمپیئرنگ اور کمنٹری ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ 🏅 صدارت...
میرے نازک بدن نے – ایک درد بھری غزل میرےنازک بدن نے میرے نازک بدن نے تیرے در کی خاک چھانی ہے جیسے رات نے روشن سحر کی خاک چھانی ہے بتا کس طرف کو جائیں تجھے چھوڑیں یا اپنائیں مگر تم یاد رکھنا عمر بھر کی خاک چھانی ہے چلے آئے ہو سمجھانے دل بیدرد نہ مانے تمھیں ہوتی خبر کس کس نگر کی خاک چھانی ہے مانا وفا پر جبر ہے لیکن مجھے یہ خبر ہے زندگی کے حسن نے روز حشر کی خاک چھانی ہے تلاطم خیز ہے طوفاں مقابل اس کے ہے ارماں اشک نے باربار اس چشم تر کی خاک چھانی ہے تجھ کو غرور عز و ناز لیکن مقدر حرص و آز تو نے جمال جانگداز بحر و بر کی خاک چھانی ہے اچھے بھلے ہو تم شکیل مانا کہ وہ بھی ہیں جمیل جمال یار میں نے اشک تر کی خاک چھانی ہے Visit My GHAZAL BAZM E HASTI MN click here تفصیل یہ غزل محبت، جدائی، تلاش اور انسانی جذبات کی گہرائیوں کو نہایت خوبصورت اور اثر انگیز انداز میں پیش کرتی ہے۔ شاعر نے اپنے احساسات کو "خاک چھان...