🌙 ماہِ ربیع الاول خصوصی سیریز 2026 🌙 یہ مضمون ہماری خصوصی ماہِ ربیع الاول سیریز 2026 کا حصہ ہے، جس میں اردو و پنجابی کے ممتاز نعت گو شعرا کی زندگی، فن اور نعتیہ شاعری کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے کا مقصد ان شعرا کے عشقِ رسول ﷺ، ادبی خدمات اور نعتیہ کلام کو قارئین تک پہنچانا ہے۔ مظفر وارثی — اردو کے عظیم نعت گو شاعر مظفر وارثی اردو ادب کے ممتاز شاعر، نعت گو، حمد گو، نغمہ نگار اور صاحبِ اسلوب ادیب تھے۔ ان کا اصل نام محمد مظفر الدین صدیقی تھا۔ وہ 23 دسمبر 1933ء کو میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ قیامِ پاکستان کے بعد انہوں نے لاہور کو اپنا مسکن بنایا اور اردو شاعری میں ایک نمایاں مقام حاصل کیا۔ حفیظ تائب پر میرا بلاگ پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں تعارف مظفر وارثی نے شاعری کی مختلف اصناف میں طبع آزمائی کی۔ غزل، نظم، نعت، حمد، منقبت، گیت اور قطعات سمیت کئی شعری اصناف میں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔ تاہم عوامی سطح پر ان کی سب سے بڑی پہچان نعتیہ شاعری بنی۔ ان کے نعتیہ کلام میں عشقِ رسول ﷺ، عقیدت، روحانی کیفیت اور عاجزی ...
Kitab e ishaq | The Unwritten Chapter of Union – A Ghazal of Eternal Love By Afzal Shakeel Sandhu اردو غزل کتاب عشق تو برسوں سے لکھ رہا ہوں میں مگر وصال کا باب آج تک نہیں لکھا نہیں لکھا کہ یہ دل بے قرار ہے اب بھی تجھے حیات کا خواب آج تک نہیں لکھا لکھا تھا شہر میں رونق نہیں رہی تم بن یہ کہ دل ہے کباب آج تک نہیں لکھا تیرے سندیسوں میں شامل تھا گرچہ خون جگر مگر کسی کا جواب آج تک نہیں لکھا میں خود ہی نفس کی تطہیر کرتا رہتا ہوں حسن کو جرم و ثواب آج تک نہیں لکھا ملو کے ملنے سے دل کے داغ دھلتے ہیں اب سے بند ہے باب آج تک نہیں لکھا میرے تو اپنے ہی نغمے ہیں اپنی ہی لے ہے بجیں یوں چنگ و رباب آج تک نہیں لکھا شکیل جس نے تیرا نام لکھ کے چوم لیا کروں میں اس سے خطاب آج تک نہیں لکھا Read My GHAZAL JHOOT KEHTEY HN JAHAN MN KIA NAH I click here تفصیل یہ غزل محبت، انتظار اور ادھورے وصال کی ایک دلنشین داستان ہے۔ شاعر برسوں سے عشق کی کتاب لکھ رہا ہے مگر وصال کا باب ابھی تک ادھورا ہے۔ اس کلام میں دل کی بے قراری، محبت کی شدت، خود احتساب...