شہزاد احمد | جدید اردو ادب کا نمائندہ شاعر ماہر القادری کی ادبی خدمات پر مبنی میرا بلاگ پڑھنے کے لئے کلک کریں ششہزاد احمد جدید اردو شاعر نام شہزاد_احمد اور تخلص شہزادؔ ہے۔ 16؍اپریل 1932ء کو امرتسر، پنجاب غیر منقسم ہندوستان میں پید ا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم اے (نفسیات) اور پھر ایم اے (فلسفہ) کی ڈگریاں حاصل کیں۔ 1958ء تھل ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں اسسٹنٹ ڈائرکٹر، پبلک ریلشنز کی حیثیت سے ملازمت کا آغاز کیا۔ 1966ء میں آرٹس کونسل سے متعلق ہوئے۔ بعدازاں ایک سال ٹیلی وژن سے بھی متعلق رہے۔ احمد ندیمؔ قاسمی کی وفات کے بعد آپ کا تقرر ادبی ادارہ مجلس ترقی ادب کے صدرنشین کی حیثیت سے ہوا۔ آپ کی تصانیف کے نام یہ ہیں :👇 ’صدف‘، ’جلتی بجھتی آنکھیں‘، ’ادھ کھلا دریچہ‘، ’خالی آسمان‘، ’مذہب ، تہذیب، موت‘، ’تخلیقی رویے‘۔’ ’جلتی بجھتی آنکھیں‘ ‘پر آدم جی ادبی انعام ملا۔’دیوار پر دستک‘ کے نام سے کلیات شاعری شائع ہوگئی ہے۔تراجم اور غیر نصابی نفسی...
The Night of Separation – A Heartbreaking Urdu Ghazal of Pain and Loss https://bit.ly/3RotffE https://bit.ly/3TdyAsy Description: “Kis Qayamat Ki Ghari Thi” is an emotional ghazal written by Afzal Shakeel. This ghazal expresses deep pain, separation, and inner sorrow. Read the full poem below. Watch Merey Payamber, Kalam with Prophet Muhammad (SAW) غزل کِس قیامت کی گھڑی تھی جب جدائی آن پڑی تھی دل تھا دُرد کا سمندر آنکھوں میں اشکوں کی جھڑی تھی قلم تھا میرا خوں سے لبریز تحریر اُس دن جلی سڑی تھی یہ درد اندر ہی پی گیا تھا اگر چہ تکلیف تو بڑی تھی چلے تھے طوفان کیسے کیسے چہار سمت آندھی چڑھی تھی خواب سارے چھن گئے تھے وفا جو بت بنی کھڑی تھی حیرانگی ہے کہ ایک شمع طوفان کو روکنے بڑھی تھی بے فیض دنیا مگر وہ مورت دل کے نگینے پر جڑی تھی شکیل حسرتوں کے اندر حسرتوں کی اک لڑی تھی Read My Blog on HASRAT MOHANI Click here یہ غزل جدائی کے کرب، ٹوٹے خوابوں اور دل کے اندر چھپے ہوئے در...