سید حسین عباس رضوی حسنؔ اردو و پنجابی کے معروف شاعر، ادیب اور کمپیئر نام سید حسین عباس رضوی اور تخلص حسنؔ ہے۔ ✦ پیدائش اور تعلیم 18؍اگست 1946ء کو انبالہ، ہریانہ، غیر منقسم ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ اورینٹل کالج، لاہور سے ایم اے (اردو) اور پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی سند لی۔ ✦ ادبی اور عملی زندگی حسن رضوی کو پی ٹی وی پر اور بعد میں کئی چینلز پر بہت بار سنا وہ باقاعدہ ایک کمپیر بھی تھے اور ان کو کئی پروگرامز کی میزبانی کرتے بھی دیکھا وہ اپنے دور کے مقبول آدمی تھے ایف سی کالج لاہور میں شعبہ اردو کے سربراہ، میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی کے چیئرمین اور روزنامہ ’’جنگ‘‘ کے ادبی ایڈیشن کے انچارج تھے۔ حسنؔ رضوی اردو اور پنجابی دونوں زبانوں کے شاعر تھے۔ ریڈیو اور ٹی وی سے مختلف حیثیتوں میں وابستہ رہے۔ ان کی عمدہ کمپیئرنگ اور کمنٹری ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ 🏅 صدارت...
kisi ghareeb ki ezat luti to mn roya nizam e jabr ko taqat mili to mn roya When Injustice Prevails – A Ghazal of Social Pain By Afzal Shakeel Sandhu غزل کسی غریب کی عزت لٹی تو میں رویا نظام جبر کو طاقت ملی تو میں رویا امیر ظلم کے ایواں کا حکمران بنا شریف نفس کو دولت ملی تو میں رویا حقوق یافتہ لوگوں کے محل اونچے ہوئے بھوکے گھر کی عزت بکی تو میں رویا حرام رزق وسیلہ حرام کاموں کا کمین زادوں کو شوکت ملی تو میں رویا دلوں میں فرقہ پرستی کی دیویاں قائم فروغ دین کی دعوت نلی تو میں رویا بنی کے دین کو ٹکڑوں میں بانٹنے والو یہود و کفر کی شہرت ہوئی تو میں رویا سود ملت اسلام کا اصل قاتل معاشی جبر کو طاقت ملی تو میں رویا ناپید آج ہے امتیاز شرق و غرب شرق میں غرب کی صورت بنی تو میں رویا امت آقا کی تعلیم کی ہوئی تارک آنکھ سوئے حرم اٹھ گئی تو میں رویا نبی کی صورت و کردار دیکھنا ہو گا جو بولنے کی اجازت ملی تو میں رویا جدید دور میں یہ اختلاط مرد و زن نشاط زیست قیامت بنی تو میں رویا جدیدیت میں نہاں پھر سے جاہلی صفات جنس زمانے کی عادت بن...