🌙 ماہِ ربیع الاول خصوصی سیریز 2026 🌙 یہ مضمون ہماری خصوصی ماہِ ربیع الاول سیریز 2026 کا حصہ ہے، جس میں اردو و پنجابی کے ممتاز نعت گو شعرا کی زندگی، فن اور نعتیہ شاعری کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے کا مقصد ان شعرا کے عشقِ رسول ﷺ، ادبی خدمات اور نعتیہ کلام کو قارئین تک پہنچانا ہے۔ ماہرؔ القادری — حیات، ادبی خدمات اور نعتیہ شاعری منظور حسین المعروف ماہرؔ القادری مظفر وارثی پر میرا بلاگ پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں ماہرؔ القادری کا تعارف نام منظور حسین اور تخلص ماہرؔ تھا۔ وہ اردو ادب کے ممتاز شاعر، ادیب، نعت گو، نقاد اور صاحبِ اسلوب قلم کار تھے۔ اسلامی اقدار، تہذیبی روایات اور نعتیہ ادب سے ان کا گہرا تعلق تھا۔ ان کی شخصیت نے اردو ادب میں ایک منفرد مقام پیدا کیا۔ ماہرؔ القادری 30 جولائی 1906ء کو کیسر کلاں، ضلع بلند شہر، اترپردیش، متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ 1926ء میں علی گڑھ سے میٹرک کرنے کے بعد عملی زندگی کا آغاز حیدرآباد دکن سے کیا۔ بعد ازاں بجنور چلے گئے جہاں انہوں نے مدینہ بجنور اور غنچہ کے مدیر کی حیثیت سے ...
NaqshEpayeHazur ﷺ | A Heartfelt Naat by Afzal Shakeel Read my NATIA POEM ASAL click here 📖 Description Naatiya Kalam by Afzal Shakeel Sandhu This heart-touching naat, "Naqsh e Paaye Huzoor ﷺ", is written with deep love and devotion for the Holy Prophet Muhammad ﷺ. The poet beautifully expresses that the true wealth of life lies in the blessed footsteps of the Prophet ﷺ. نعت میری حیات کا جوہر ہے نقشِ پائے حضورؐ ہزار بار ملے جاں کروں فدائے حضورؐ حکمرانی نہیں چاہیے گدائی کے عوض حکمران ہیں ہر دور کے گدائے حضورؐ وہ گلیاں قدم رکھے جسم و جاں کے مالک نے وہاں پہ بکھری ہے تحریم خاکِ پائے حضورؐ مدینہ جس میں شہِ کائنات رہتے ہیں خوش نصیب ہے در پر جسے بلائے حضورؐ وہ رحمتوں کا مرکب شفیعِ روزِ جزا جہاں ٹھوکریں مارے گلے لگائے حضورؐ حیاتِ پاک کا ہر ایک لمحہ روشن ہے خدا کے قرب کا باعث بنے ثنائے حضورؐ جوئے فیض ہے جاری ازل سے تا بہ ابد لاکھ صورتِ مشکل ہو کام آئے حضورؐ قطب ہیں غوث ہیں ابدال ہیں قلندر ہیں جو خاک ہو کے ہوئے عشق م...