سید حسین عباس رضوی حسنؔ اردو و پنجابی کے معروف شاعر، ادیب اور کمپیئر نام سید حسین عباس رضوی اور تخلص حسنؔ ہے۔ ✦ پیدائش اور تعلیم 18؍اگست 1946ء کو انبالہ، ہریانہ، غیر منقسم ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ اورینٹل کالج، لاہور سے ایم اے (اردو) اور پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی سند لی۔ ✦ ادبی اور عملی زندگی حسن رضوی کو پی ٹی وی پر اور بعد میں کئی چینلز پر بہت بار سنا وہ باقاعدہ ایک کمپیر بھی تھے اور ان کو کئی پروگرامز کی میزبانی کرتے بھی دیکھا وہ اپنے دور کے مقبول آدمی تھے ایف سی کالج لاہور میں شعبہ اردو کے سربراہ، میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی کے چیئرمین اور روزنامہ ’’جنگ‘‘ کے ادبی ایڈیشن کے انچارج تھے۔ حسنؔ رضوی اردو اور پنجابی دونوں زبانوں کے شاعر تھے۔ ریڈیو اور ٹی وی سے مختلف حیثیتوں میں وابستہ رہے۔ ان کی عمدہ کمپیئرنگ اور کمنٹری ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ 🏅 صدارت...
Maan ki yaad | The Mothers Who Made Us a human beings ماں کی یاد ماں جواں ہونے سے پہلے چل بسی یہ کمی جو رہ گئی سو رہ گئی دل لگا کر آج تک کچھ نہ کیا کھو گئی سارے جہاں کی دل کشی رمضان کی وہ ساعتیں ہیں یادگار ستائیسیں کی شب جدائی بےبسی بھاری دل سے دفن کرکے آگئے رات کو مسجد میں صلواہ تسبیح پڑھی جیسے سر پر آسماں گر جاتا ہے قریب سے دیکھی ہے میں نے وہ گڑھی پاوں کے نیچے زمیں ہی سرک جائے اتنی لمبی رات نہ دیکھی کبھی بہت مشکل سے سنبھالا اپنا آپ تقدیر بس پیچھے ہی پیچھے رہ گئی اس ظرح جینے کا جینا کیا کہوں عمر بھر جیسے کٹی بے رونقی میں بہت آگے جانا چاہتا تھا ماں کے سائے بن کہاں تھی روشنی بار بار میں لڑ کھڑا کے رہ گیا سامنے بس دھند اور بس دھند تھی خواب میں آنے کی کرتا ہوں دعا دیکھیئے وہ بھی نہ پوری ہو سکی مارچ ۲۰۱۲ READ MY EMOTIONAL POEM MAAN CLICK HERE تفصیلی اردو وضاحت یہ نظم "ماں کی یاد" ایک ایسے دل کی پکار ہے جس نے اپنی زندگی کا سب سے قیمتی سہارا کھو دیا ہو۔ شاعر اپنی ماں کی جدائی کے اس دکھ کو نہایت ساد...