شب سیاہ میں میرے لئے اجالا تو - شادی کی چوتھی سالگرہ ✦ شادی کی چوتھی سالگرہ ✦ شب سیاہ میں میرے لئے اجالا تو — ایک غزل — شادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر ◆ ❀ غزل ❀ شب سیاہ میں میرے لئے اجالا تو میری عمر کا اک آخری حوالہ تو — ۱ — بہت طویل مسافت کے بعد پہچانا میں جیسے چاند اس کے گرد حالہ تو — ۲ — یہ چار سال چار دن ہی ہوں جیسے جس میں وقت بھی ہو قید وہ پیالہ تو — ۳ — میں کسی کو بھی کچھ جانتا نہیں ہوں مگر زنجیر پا ہوں اور اس پہ تالا تو ...
Hamd – Praise of Allah | Spiritual Urdu Poetry حمد گرتے ہوؤں کو تھامنا تیرا کمال ہے جو بھی حسین چیز ہے تیرا جمال ہے تیرے بس ایک اشارے پر دنیا جل تھل ہو سکتی ہے تو جو چاہے اک لمحے میں ہر روح چھل بل ہو سکتی ہے شمس و قمر سیار کا دھارا تیرے حکم سے قائم ہے ہم سب فانی بندے تیرے تیری ذات ہی دائم ہے ذرہ ذرہ اس جہاں کا ثنائے حق میں گم دیکھا تخلیق کا ہر جوہر ہر معانی سر تسلیم خم دیکھا گرتے ہوؤں کو تھامنا تیرا کمال ہے جو بھی حسین چیز ہے تیرا جمال ہے Visit My GHAZAL BAZM E HASTI M N clic...