سید حسین عباس رضوی حسنؔ اردو و پنجابی کے معروف شاعر، ادیب اور کمپیئر نام سید حسین عباس رضوی اور تخلص حسنؔ ہے۔ ✦ پیدائش اور تعلیم 18؍اگست 1946ء کو انبالہ، ہریانہ، غیر منقسم ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ اورینٹل کالج، لاہور سے ایم اے (اردو) اور پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی سند لی۔ ✦ ادبی اور عملی زندگی حسن رضوی کو پی ٹی وی پر اور بعد میں کئی چینلز پر بہت بار سنا وہ باقاعدہ ایک کمپیر بھی تھے اور ان کو کئی پروگرامز کی میزبانی کرتے بھی دیکھا وہ اپنے دور کے مقبول آدمی تھے ایف سی کالج لاہور میں شعبہ اردو کے سربراہ، میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی کے چیئرمین اور روزنامہ ’’جنگ‘‘ کے ادبی ایڈیشن کے انچارج تھے۔ حسنؔ رضوی اردو اور پنجابی دونوں زبانوں کے شاعر تھے۔ ریڈیو اور ٹی وی سے مختلف حیثیتوں میں وابستہ رہے۔ ان کی عمدہ کمپیئرنگ اور کمنٹری ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ 🏅 صدارت...
تتیرہ ؤ تار زمانے میں | Light of Humanity – A Naatia Qita in Praise of Prophet Muhammad (PBUH) natiaqata | ummihaadi | lastprophet | rasoolekareem | nabiepak Natia qata,Naat, Naatshareef, Naat eRasul e maqbool تیرہ و تار زمانے میں وہ امی ہادی ساری دنیا کے لئیے روشنی لے کر آیا ستم سہہ کر بھی دلاسے دیئے انسانوں کو نوع انساں کے لیئے زندگی لے کر آیا VISIT MY POEM INSAAF BIK RAHA HEY click here 📌 اردو (تفصیل) یہ نعتیہ قطعہ حضور نبی کریم ﷺ کی ولادتِ باسعادت اور آپ ﷺ کی رحمت بھری، انسان دوست شخصیت کو نہایت عقیدت کے ساتھ پیش کرتا ہے۔ شاعر خوبصورت انداز میں بیان کرتا ہے کہ جب دنیا جہالت اور تاریکی میں ڈوبی ہوئی تھی، تو آپ ﷺ روشنی، ہدایت اور انسانیت کے لیے نئی زندگی لے کر تشریف لائے۔ اس قطعے میں اس بات پر بھی زور دیا گیا ہے کہ حضور ﷺ نے خود بے شمار تکالیف اور مصائب برداشت کیے، مگر اس کے باوجود انسانوں کو ہمیشہ محبت، صبر اور دلاسہ دیا۔ یہ کلام دراصل رحمتِ عالم ﷺ کی عظمت، انسانیت کے لیے ان کی قربانیوں اور ان کے عالمگیر پیغام کو...