سید حسین عباس رضوی حسنؔ اردو و پنجابی کے معروف شاعر، ادیب اور کمپیئر نام سید حسین عباس رضوی اور تخلص حسنؔ ہے۔ ✦ پیدائش اور تعلیم 18؍اگست 1946ء کو انبالہ، ہریانہ، غیر منقسم ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ اورینٹل کالج، لاہور سے ایم اے (اردو) اور پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی سند لی۔ ✦ ادبی اور عملی زندگی حسن رضوی کو پی ٹی وی پر اور بعد میں کئی چینلز پر بہت بار سنا وہ باقاعدہ ایک کمپیر بھی تھے اور ان کو کئی پروگرامز کی میزبانی کرتے بھی دیکھا وہ اپنے دور کے مقبول آدمی تھے ایف سی کالج لاہور میں شعبہ اردو کے سربراہ، میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی کے چیئرمین اور روزنامہ ’’جنگ‘‘ کے ادبی ایڈیشن کے انچارج تھے۔ حسنؔ رضوی اردو اور پنجابی دونوں زبانوں کے شاعر تھے۔ ریڈیو اور ٹی وی سے مختلف حیثیتوں میں وابستہ رہے۔ ان کی عمدہ کمپیئرنگ اور کمنٹری ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ 🏅 صدارت...
ممیرے سمندر وجود میں کبھی ڈوبنا merey samander wajood mn kabhi doobna merey takhiual ki aag mn kabhi koodna Watch my poem Naseehat غزل میرے سمندر وجود میں کبھی ڈوبنا میرے تخیل کی آگ میں کبھی کودنا روشنی کے سفر پہ نکلا ہوا ہوں دوست مجھے روشنی کی راکھ میں کبھی ڈھونڈنا یہ جو قلب تازہ ہوا سے بہلا ہے ناگہاں یہی بات بگڑے ماحول میں کبھی پوچھنا میں خاموش رہ کر مزے میں ہوں میرے دوستو یہ پہیلی مست بہار میں کبھی پوچھنا ابھی تک تو جاری و ساری ہے سفر زندگی ہو سکے میرے بعد میں کبھی روٹھنا یہ سفر بھی کتنا عجیب و راحت فریب ہے تم بھی منزل کی آس میں کبھی جھومنا یونہی لطف روٹھا رہا سدا تجھ سے شکیل یہ ہونٹ چٹکتی شام میں کبھی چومنا Visit My Free Verce POEM MUJHEY KISI SE GILA NAHI click here 📌 اردو میں یہ غزل ایک گہرے فکری اور روحانی سفر کی عکاسی کرتی ہے جہاں شاعر اپنے وجود، تخیل اور احساسات کی دنیا میں قاری کو ساتھ لے کر چلتا ہے۔ ابتدائی اشعار میں "سمندر وجود" اور "تخیل کی آگ" جیسے استعارے انسان...