سید حسین عباس رضوی حسنؔ اردو و پنجابی کے معروف شاعر، ادیب اور کمپیئر نام سید حسین عباس رضوی اور تخلص حسنؔ ہے۔ ✦ پیدائش اور تعلیم 18؍اگست 1946ء کو انبالہ، ہریانہ، غیر منقسم ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ اورینٹل کالج، لاہور سے ایم اے (اردو) اور پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی سند لی۔ ✦ ادبی اور عملی زندگی حسن رضوی کو پی ٹی وی پر اور بعد میں کئی چینلز پر بہت بار سنا وہ باقاعدہ ایک کمپیر بھی تھے اور ان کو کئی پروگرامز کی میزبانی کرتے بھی دیکھا وہ اپنے دور کے مقبول آدمی تھے ایف سی کالج لاہور میں شعبہ اردو کے سربراہ، میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی کے چیئرمین اور روزنامہ ’’جنگ‘‘ کے ادبی ایڈیشن کے انچارج تھے۔ حسنؔ رضوی اردو اور پنجابی دونوں زبانوں کے شاعر تھے۔ ریڈیو اور ٹی وی سے مختلف حیثیتوں میں وابستہ رہے۔ ان کی عمدہ کمپیئرنگ اور کمنٹری ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ 🏅 صدارت...
دو قطعات — وطن سے محبت|اے وطن خاک تیری وجہ شفا میرے لئیے | افضل شکیل سندھو دو قطعات — وطن سے محبت دو قطعات تیری گلیوں سے میرا عشق کبھی کم نہ ہوا اے وطن خاک تیری وجہ شفا میرے لیئے تیرے ناسوروں پہ میں کون سا پھاہا رکھوں ذرے ذرے میں ہے اک دشت بپا میرے لیئے میں تجھے چھوڑ کے زندہ نہیں رہ سکتا ہوں تو میرا خواب نگر ہے میرے خوابوں کی زمیں میرے آبا کا تراشا ہوا ہیرا تو ہے تجھ سا دنیا میں کوئی اور وطن ہے ہی نہیں Watch My Ghazal Kati hey umar khyalon ki pervi mn shakeel تعارف یہ خوبصورت قطعات وطن سے گہری محبت، وابستگی اور درد مندی کا اظہار ہیں۔ شاعر نے اپنے جذبات کو نہایت سادہ مگر مؤثر انداز میں بیان کیا ہے۔ یہ اشعار نہ صرف حب الوطنی کا درس دیتے ہیں بلکہ معاشرتی مسائل کی طرف بھی اشارہ کرتے ہیں۔ مرکزی خیال ان قطعات کا بنیادی موضوع وطن سے لازوال محبت ہے۔ شاعر اپنے وطن کی مٹی کو شفا قرار دیتا ہے اور اس کے دکھوں کو اپنا دکھ سمجھتا ہے۔ وہ اس بات کا اظہار کرتا ہے کہ وطن سے جدائی اس کے لیے ناممکن ہے کیونکہ اس کی پہچان، اس کے خواب اور اس کی جڑیں اسی...