سید حسین عباس رضوی حسنؔ اردو و پنجابی کے معروف شاعر، ادیب اور کمپیئر نام سید حسین عباس رضوی اور تخلص حسنؔ ہے۔ ✦ پیدائش اور تعلیم 18؍اگست 1946ء کو انبالہ، ہریانہ، غیر منقسم ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ اورینٹل کالج، لاہور سے ایم اے (اردو) اور پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی سند لی۔ ✦ ادبی اور عملی زندگی حسن رضوی کو پی ٹی وی پر اور بعد میں کئی چینلز پر بہت بار سنا وہ باقاعدہ ایک کمپیر بھی تھے اور ان کو کئی پروگرامز کی میزبانی کرتے بھی دیکھا وہ اپنے دور کے مقبول آدمی تھے ایف سی کالج لاہور میں شعبہ اردو کے سربراہ، میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی کے چیئرمین اور روزنامہ ’’جنگ‘‘ کے ادبی ایڈیشن کے انچارج تھے۔ حسنؔ رضوی اردو اور پنجابی دونوں زبانوں کے شاعر تھے۔ ریڈیو اور ٹی وی سے مختلف حیثیتوں میں وابستہ رہے۔ ان کی عمدہ کمپیئرنگ اور کمنٹری ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ 🏅 صدارت...
ملی نغمہ "میرے خدا میرا وطن" — ایک تجزیہ | افضل شکیل سندھو 🇵🇰 میرے خدا، میرا وطن 🇵🇰 قومی نغمہ — جذبوں کی آواز، وفا کی سچی داستان میرے خدا میرا وطن حسیں گلوں کا یہ چمن سدا رہے شاد باد قائد اعظم زندہ باد اس پرچم سے شان ہے اپنی اب یہ بس پہچان ہے اپنی اس کے دم سے آن ہے اپنی (میرے خدا میرا وطن …) حسیں گلوں کا یہ چمن سدا رہے شاد باد قائد اعظم زندہ باد زندگی اس دیس میں رقصاں رہے آسماں کا نور شبنم افشاں رہے یہ وطن ہر درد کا درماں رہے (میرے خدا میرا وطن …) حسیں گلوں کا یہ چمن سدا رہے شاد باد قائد اعظم زندہ باد ہم کو ہر دولت سے پیارا ہے وطن قوم کی آنکھوں کا تارا ہے وطن آخری اپنا سہارا ہے وطن (میرے خدا میرا وطن …) حسیں گلوں کا یہ چمن سدا رہے شاد باد قائد اعظم زندہ باد Visit My PUNJABI GHAZA...