ناصر کاظمی: دکھ کا شاعر، غم کا راگی | افضل شکیل ناصر کاظمی دکھ کا شاعر، غم کا راگی اور جدید اُردو غزل کا روح پیکر تعارف: خوابوں اور یادوں کا شاعر جدید اُردو غزل کے اُفق پر ناصر کاظمی وہ روشن ستارہ ہیں جس نے اداسی، ہجرت اور ماضی کی مہک کو ایسے سادہ اور پُر اثر انداز میں ڈھالا کہ قاری کا دل بے ساختہ جھنجھنا اُٹھتا ہے۔ وہ شاعروں کے اس قافلے سے تعلق رکھتے ہیں جہاں لفظ محض لفظ نہیں، ایک دھڑکتا ہوا زخم ہوتا ہے — اور اسی درد کو انہوں نے بے انتہا خوبصورتی سے پرویا۔ ناصر کاظمی نے اُس دور میں غزل کو نئی زندگی دی جب غزل گوئی پر طرح طرح کے اعتراضات تھے، لیکن ان کے کلام نے فضا بدل دی اور وہ "عہدِ جدید کا میر" کہلائے۔ اُن کا خیال تھا کہ غزل بار بار اُجڑتی ہے اور پھر بسی ہے، بس اچھی شاعری ہی اس کی پہچان ہے۔ یہی وہ امتیاز ہے جس نے انہیں لازوال بنا دیا۔ ✨ "غزل کا احوال دلی کا سا ہے۔ یہ بار بار اُجڑی ہے اور بار بار بسی ہے۔" ✨ — ناصر کاظمی Read on Blog QAIS...
Jhoomer Poem – Punjabi Folk Poetry and Cultural Dance Tradition Jhoomer is the kind of Punjabi dance occurs on the pleasure occasions in whole punjab.punjab is spreaded over vast Land including deserts,hill areas,lush green feilds.In the past jhoomer was the major icon of Punjab.I live whole my life in punjab so the love of Punjab is in my blood.in this poem I describe major specifications of this region in a beautiful poem. جھومر پگڑی کی عزت شان پنج دریا موج اٹھان ناچ اور ڈھول کی تھاپ مٹی کی گہری چھاپ یہ گھبرو شیر جوان پنجاب کی پہچان شملہ آسمان کو چومے کس لطف اور شان سے جھومے دل حامل پیار خلوص یک رنگ ہے یک ملبوس واری واری دل جان پنجاب کی پہچان سب ہیچ ہے دول امارت چستی کے ساتھ مہارت گھنگھرو کی میٹھی چھن چھن چمٹے کی ڈھول سے ان بن سبزہ کھیت کھلیان پنجاب کی پہچان یہ دھرتی ماؤں جیسی گرمی میں چھاؤں جیسی ہم اس دھرتی کے بیٹے ...