شب سیاہ میں میرے لئے اجالا تو - شادی کی چوتھی سالگرہ ✦ شادی کی چوتھی سالگرہ ✦ شب سیاہ میں میرے لئے اجالا تو — ایک غزل — شادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر ◆ ❀ غزل ❀ شب سیاہ میں میرے لئے اجالا تو میری عمر کا اک آخری حوالہ تو — ۱ — بہت طویل مسافت کے بعد پہچانا میں جیسے چاند اس کے گرد حالہ تو — ۲ — یہ چار سال چار دن ہی ہوں جیسے جس میں وقت بھی ہو قید وہ پیالہ تو — ۳ — میں کسی کو بھی کچھ جانتا نہیں ہوں مگر زنجیر پا ہوں اور اس پہ تالا تو ...
Anjana sa khof ghazal, Shakeel’s Call for Honesty in a Corrupt World,غزل انجانا سا خوف ذہن میں ابھرتا ہ غزل | افضل شکیل سندھو غزل افضل شکیل سندھو انجانا سا خوف ذہن میں ابھرتا ہے سوچ سمجھ کر جب انسان بھٹکتا ہے گھپ اندھیرے ہر سو رنگ جمائے ہوئے کہیں کہیں الفت کا دیپ چمکتا ہے بے انصاف معیشت آگے بڑھتی ہے غربت کا زہریلا ناگ مچلتا ہے ایک رات دنیا میں بسر نہ کی ہوگی سورج بھی انسان کے شر سے ڈرتا ہے سچ سزاۓ موت ہے آج تمدن میں سچا ہی کانٹوں سے دامن بھرتا ہے اپنا آپ نہ بیچوں دولت کے آگے میرے پاس شکیل یہ سچا راستہ ہے یہ خوبصورت اردو غزل انسانی زندگی کے اندھیروں، سماجی ناانصافی اور سچ کی قیمت کو بیان کرتی ہے۔ افضل شکیل سندھو کی یہ تخلیق ایک گہرا پیغام دیتی ہے کہ آج کے دور میں سچ بولنا کتنا مشکل ہو چکا ہے۔ اس غزل میں غربت، بے انصافی اور انسانی ضمیر کے مختلف پہلوؤں کو شاعرانہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اگر آپ اردو شاعری، غزل اور حقیقت پسند شاعری پسند کرتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں 👉 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں 👉 مزید بہترین شاعری کے لیے بلاگ ا...