خواجہ حیدر علی آتشؔ لکھنوی ممتاز شاعرِ لکھنؤ — حیات، شاعری اور منتخب اشعار خواجہ حیدر علی آتشؔ نام خواجہ حیدر علی ، تخلص آتشؔ تھا اور ان کے والد کا نام علی بخش بتایا جاتا ہے۔ ان کے بزرگوں کا وطن بغداد تھا، جو تلاشِ معاش میں دہلی آئے اور شجاع الدولہ کے عہد میں فیض آباد چلے گئے۔ آتشؔ کی پیدائش بھی فیض آباد میں ہوئی۔ حسن رضوی کی زندگی اور شاعری پر مشتمل میرا بلاگ پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں حیات اور ابتدائی زندگی آتشؔ گورے چٹے، خوبصورت، کشیدہ قامت اور چھریرے بدن کے تھے۔ ابھی پوری طرح جوان نہ ہو پائے تھے کہ والد کا انتقال ہو گیا اور تعلیم مکمل نہ ہو سکی۔ دوستوں کی ترغیب سے درسی کتابیں دیکھتے رہے۔ کسی نگراں کی عدم موجودگی میں ان کے مزاج میں آوارگی آگئی۔ وہ بانکے اور شورہ پشت ہو گئے۔ اس زمانے میں بانکپن اور بہادری کی بڑی قدر تھی۔ بات بات پر تلوار کھینچ لیتے تھے اور کم سنی ہی سے تلوارئیے مشہور ہو گئے تھے۔ آتشؔ کی صلاحیتوں اور سپاہیانہ بانکپن نے نواب مرزا محمد تقی خاں ترقی، رئیسِ...
Maan — A Tribute to My Mother (Published in Weekly Kashif, Oct 13–19, 1991) Read My Blog On JIGER MURADABADI Click here This poem — written after the passing of my mother when I was in eighth class — was first published in Weekly Kashif (Sahiwal), issue dated October 13–19, 1991. It is a personal tribute to her love, prayers, and the profound influence she left on my life. I share it here to remember her and to offer its solace to others who have loved and lost. یہ نظم میری والدہ کی وفات کے بعد آٹھویں کلاس میں لکھی گئی تھی اور پہلی بار ویکلی کاشف (ساہیوال) کے شمارہ مورخہ 13–19 اکتوبر 1991 میں شائع ہوئی۔ یہ ماں کی محبت، دعاؤں اور زندگی پر اس کے اثر کا ایک درد بھرا خراجِ تحسین ہے ماں جس ہستی سے میرے دم میں دم تھا، اُس کے جیتے جی دھوکا نہ غم تھا میری مٹی میں گویا اُس سے نم تھا مرے چاروں طرف مجمع بہم تھا۔ وہ اک ویران جا پہ بس گئی ہے میری ہستی کے لمحے کس گئی ہیں Read My Poem AANKHEN Click here The being from whom my...