```html حفیظ تائبؒ — اردو، پنجابی، عربی اور فارسی کے عہد ساز نعت گو شاعر، محقق اور نقاد 🌙 ماہِ ربیع الاول خصوصی سیریز 2026 🌙 یہ مضمون ہماری خصوصی ماہِ ربیع الاول سیریز 2026 کا حصہ ہے، جس میں اردو و پنجابی کے ممتاز نعت گو شعرا کی زندگی، فن اور نعتیہ شاعری کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے کا مقصد ان شعرا کے عشقِ رسول ﷺ، ادبی خدمات اور نعتیہ کلام کو قارئین تک پہنچانا ہے۔ ذاتی زندگی اور تعارف اصل نام: عبد الحفیظ تخلص: تائب پیدائش: 14 فروری 1931ء کو پشاور (ننہال) میں پیدا ہوئے۔ ان کا آبائی شہر احمد نگر، ضلع گوجرانوالہ تھا۔ والد کا نام: حاجی چراغ دین منہاس قادری، جو ایک امام، خطیب اور ادیب تھے۔ وفات: کینسر کے عارضے کے باعث 13 جون 2004ء کو لاہور میں وفات پائی اور علامہ اقبال ٹاؤن (کریم بلاک) کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔ تعلیم اور پیشہ ورانہ زندگی حفیظ تائب نے ابتدائی تعلیم دلاور نگر اور مڈل احمد نگر سے حاصل کی، جبکہ میٹرک گجرات سے کیا۔ ذوق کے مطابق اردو اور پنجابی میں بی اے کا امتحان پرائیویٹ پ...
ججھوٹ کہتے ہیں جہاں میں کیا نہیں A Reflection on Truth, Love, and Disillusionment Is ghazal mn poet ne duniya ki be sabati ki haqeeqat ko bayan kia hey.log kehtey hn k duniya nemton se bhari pri hey lekin poet kehta hey k sb jhoot hey jb qismat saath na de to kuch b Saath nhi hota us k liye hr derwaza bnd dikhai deta hey Visit My GHAZAL MEREY SAMUNDER WAJOOD SE click here watch my youtube channel غزل جھوٹ کہتے ہیں جہاں میں کیا نہیں کوئی در کوئی دریچہ وا نہیں دوستو تم کو مبارک خوابِ عیش زندگی اتنی امید افزا نہیں محو ہو تیرا تصور تیری یاد کوئی لمحہ کوئی پل ایسا نہیں ہے صد افسوس تیرا یہ فریب کھول کر آنکھیں مجھے دیکھا نہیں چھوڑ دی تو نے ہے کیا الفت کی راہ آج کل تیرا کہیں چرچا نہیں لذتِ دیدار کی خواہش تو ہے جستجو کا پھل مگر میٹھا نہیں کج ادا سیماب کی صورت شکیل اور جب اس کے سوا چارہ نہیں Visit My GHAZAL TAMNA NAHI RAHI click here Watch My Poem Gaddi Nasheen تفصیل یہ غزل انسانی زندگی کی تلخ حق...