سید حسین عباس رضوی حسنؔ اردو و پنجابی کے معروف شاعر، ادیب اور کمپیئر نام سید حسین عباس رضوی اور تخلص حسنؔ ہے۔ ✦ پیدائش اور تعلیم 18؍اگست 1946ء کو انبالہ، ہریانہ، غیر منقسم ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ اورینٹل کالج، لاہور سے ایم اے (اردو) اور پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی سند لی۔ ✦ ادبی اور عملی زندگی حسن رضوی کو پی ٹی وی پر اور بعد میں کئی چینلز پر بہت بار سنا وہ باقاعدہ ایک کمپیر بھی تھے اور ان کو کئی پروگرامز کی میزبانی کرتے بھی دیکھا وہ اپنے دور کے مقبول آدمی تھے ایف سی کالج لاہور میں شعبہ اردو کے سربراہ، میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی کے چیئرمین اور روزنامہ ’’جنگ‘‘ کے ادبی ایڈیشن کے انچارج تھے۔ حسنؔ رضوی اردو اور پنجابی دونوں زبانوں کے شاعر تھے۔ ریڈیو اور ٹی وی سے مختلف حیثیتوں میں وابستہ رہے۔ ان کی عمدہ کمپیئرنگ اور کمنٹری ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ 🏅 صدارت...
Tere Baghair Ab To Guzara Bhi Nahin Hai –تیرے بغیر اب تو گذارا بھی نہیں ہے This is my ghazal which is very favorite of my wife, therefore she insist me to make blog of its first verse. غزل تیرے بغیر اب تو گذارا بھی نہیں ہے اس درد کے قلزم کا کنارا بھی نہیں ہے میری بلندیوں کا سبب جانے کون ہے میں نے تو اپنے آپ کو مارا بھی نہیں ہے اس دور انحطاط میں گم کردہ راہ کو رب کی طرح کا کوئی سہارا بھی نہیں ہے کیسے گرا دوں اپنے تخیل کی یاد گار قتل اپنی آرزو کا گوارا بھی نہیں ہے اس بد نصیب شام میں اک لمحہ بھی شکیل اس کا اگر نہیں تو ہمارا بھی نہیں ہے Visit My Blog On KHUMAR BARABANKVI Click here اردو میں یہ غزل محبت کی شدت، جدائی کے کرب اور داخلی بے بسی کی ایک نہایت اثر انگیز تصویر پیش کرتی ہے۔ شاعر اپنے محبوب کے بغیر زندگی کو ادھورا محسوس کرتا ہے، جہاں نہ کوئی سہارا باقی رہتا ہے اور نہ ہی درد کا کوئی کنارہ دکھائی دیتا ہے۔ "اس درد کے قلزم کا کنارا بھی نہیں ہے" جیسے اشعار دل کی بے انتہا ک...