سید حسین عباس رضوی حسنؔ اردو و پنجابی کے معروف شاعر، ادیب اور کمپیئر نام سید حسین عباس رضوی اور تخلص حسنؔ ہے۔ ✦ پیدائش اور تعلیم 18؍اگست 1946ء کو انبالہ، ہریانہ، غیر منقسم ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ اورینٹل کالج، لاہور سے ایم اے (اردو) اور پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی سند لی۔ ✦ ادبی اور عملی زندگی حسن رضوی کو پی ٹی وی پر اور بعد میں کئی چینلز پر بہت بار سنا وہ باقاعدہ ایک کمپیر بھی تھے اور ان کو کئی پروگرامز کی میزبانی کرتے بھی دیکھا وہ اپنے دور کے مقبول آدمی تھے ایف سی کالج لاہور میں شعبہ اردو کے سربراہ، میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی کے چیئرمین اور روزنامہ ’’جنگ‘‘ کے ادبی ایڈیشن کے انچارج تھے۔ حسنؔ رضوی اردو اور پنجابی دونوں زبانوں کے شاعر تھے۔ ریڈیو اور ٹی وی سے مختلف حیثیتوں میں وابستہ رہے۔ ان کی عمدہ کمپیئرنگ اور کمنٹری ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ 🏅 صدارت...
ممجید امجد کا وطن کی محبت میں سرشار اک شعر In pakistan defense day is celebrated on 6 September everyday.on this day we lost so many shuhda in the war of 1965,when India attacked our countary without any warning. Pakistani armed forces defend our homeland so accurately that indian forces run back and defeated This verse is belong to great poet majeed Amjad who spent most of his time is sahiwal Visit My GHAZAL IS RAH DI MUSAFAT AKHEER MUKNI A click here وطن چمکتے ہوئے کنکروں کا نام نہیں یہ تیرے جسم تیری روح سے عبارت ہے اردو تفصیل یہ خوبصورت شعر وطن کے حقیقی مفہوم کو نہایت سادہ مگر گہرے انداز میں بیان کرتا ہے۔ مجید امجد اس بات کی وضاحت کرتے ہیں کہ وطن صرف زمین، مٹی یا ظاہری خوبصورتی کا نام نہیں بلکہ یہ انسان کے جسم اور روح کا حصہ ہوتا ہے۔ شاعر وطن کو ایک ایسی مقدس حقیقت کے طور پر پیش کرتا ہے جو انسان کی شناخت، اس کے احساسات اور اس کی زندگی کے ہر پہلو سے جڑی ہوتی ہے۔ یہاں وطن محض ایک جغرافیائی خطہ نہیں ...