امام احمد رضا خان بریلوی تخلص :'رضا ' اصلی نام :احمد رضا خاں پیدائش :14 Jun 1856 بریلی, اتر پردیش وفات :28 Oct 1921 امام احمد رضا خان بریلویؒ برصغیر کے عظیم اسلامی علما، فقہا اور شعرا میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ کو حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ سے بے پناہ محبت و عقیدت کے باعث خاص مقام حاصل ہے۔ آپ کی نعتیہ شاعری عشقِ رسول ﷺ، عقیدت، احترام اور روحانی جذبات سے بھرپور ہے۔ آپ کی نعتوں اور دیگر شعری کلام نے اردو ادب اور اسلامی شاعری میں ایک نمایاں مقام حاصل کیا۔ آپ کا اندازِ بیان علمی گہرائی کے ساتھ ساتھ محبتِ رسول ﷺ کے جذبات کی خوبصورت عکاسی کرتا ہے۔ امام احمد رضا خان بریلویؒ کی نعتیہ شاعری میں حضور نبی کریم ﷺ سے محبت، ادب اور عقیدت کا ایک منفرد رنگ نظر آتا ہے۔ آپ کا کلام آج بھی محافلِ میلاد، نعت اور دیگر مذہبی اجتماعات میں عقیدت و احترام سے پڑھا اور سنا جاتا ہے، خصوصاً ربیع الاول کے بابرکت مہینے میں آپ کی نعتوں کی مقبولیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ اردو نعتیہ ادب سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے امام احمد رضا خان بریلویؒ کا کلام عشقِ رسول ﷺ، روح...
apney hone ka | Borrowed Existence – A Soulful Urdu Ghazal of Love and Identity Urdu shayari collection || Heart Touching Urdu shayari || Heart Touching Urdu Poetry || Sad Shayari || Broken heart Poetry || Love Poetry || Mohabbat Ki Shayari https://bit.ly/3RotffE https://bit.ly/3TdyAsy afzalshakeel.blogspot.com Rekhta - Urdu Poetry Read My GHAZAL HAAR NA MANI click here غزل اپنے ہونے کا احساس میں نے تم سے لیا یوں لگا ہر سانس میں نے تم سے لیا یہ سرد مہری غم ہجر کی قیامت ہے تشبیہات کا افلاس میں نے تم سے لیا سایہ بن کے تیرے ساتھ ساتھ چلتا رہا دوستی کا یہ اخلاس میں نے تم سے لیا مہک ہمیشہ سے موضوع رہا ہے پھولوں کا مگر یہ پھول بن باس میں نے تم سے لیا میں لکھ رہا تھا کہانی کے چند اچھے نقوش پر یہ لہجہ پر ہراس میں نے تم سے لیا بیرون دل بھی تلاطم ہے اور اندربھی ولولوں کا یہ اجلاس میں نے تم سے لیا نگر نگر رہا تیرا سفر ادھورا شکیل شعور وحدت افلاس میں نے تم سے لیا Read My Poem Mujhey Kisi se Gila Nahi click...