صہبا اختر — شاعرِ مشاعروں کی جان ✦ خاص طور پر afzalshakee.blogspot.com کے لیے ✦ صہبا اختر اصل نام: اختر علی رحمت ✦ ۳۰ ستمبر ۱۹۳۱ جموں ✦ ۱۹ فروری ۱۹۹۶ کراچی ✦ ❀ شاعرِ مشاعروں کی جان ❀ Read My Beutiful ghazal for wife click here ✦ تعارف و حالاتِ زندگی صہبا اختر (اصل نام اختر علی رحمت ) ایک ممتاز پاکستانی شاعر، نغمہ نگار اور بلند آواز مشاعروں کے ہر دلعزیز فنکار تھے۔ وہ ۳۰ ستمبر ۱۹۳۱ء کو جموں میں پیدا ہوئے اور ۱۹ فروری ۱۹۹۶ء کو کراچی میں وفات پائی۔ انہوں نے حمد، نعت، غزل، نظم، گیت اور ملی نغموں سمیت تمام اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کی۔ نام اختر علی رحمت اور صہبا تخلص تھا۔۳۰؍ستمبر۱۹۳۱ء کو جموں میں پیدا ہوئے۔ تعلیم و...
The Pact | A Deep Emotional Poem from My College Days (معاہدہ) introduction: This poem was written during my college days — a time when emotions were intense, words were restrained, and silence carried meanings deeper than speech. The Pact is not a protest, nor a complaint; it is an understanding between love and helplessness, between society and the soul. It reflects how sometimes we let go, not because we want to, but because we must. Read My Punjabi SUfiana Ghazal IS RAH DI MUSAFAT click here Watch My Interview یہ نظم میرے کالج کے دنوں کی پیداوار ہے — وہ دن جب جذبات شدید تھے، لفظ محتاط، اور خاموشی بولتی تھی۔ معاہدہ کسی شکوے یا الزام کا نام نہیں، بلکہ محبت اور مجبوری کے درمیان ایک خاموش سمجھوتہ ہے، جہاں انسان چاہ کر بھی خود کو بچا نہیں پاتا معاہدہ میں جانتا ہوں تو مجبور اور بے بس ہے خاموش شام کی پالیزگی میں چند لمحے میرے سامنے آ کر کھڑی رہی ہے تو مگر زبان سے اک لفظ بھی ادا نہ کیا نظر سے آگ لگا کر چلی گئی ہے تو تیری خاموش نگاہوں م...