شب سیاہ میں میرے لئے اجالا تو - شادی کی چوتھی سالگرہ ✦ شادی کی چوتھی سالگرہ ✦ شب سیاہ میں میرے لئے اجالا تو — ایک غزل — شادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر ◆ ❀ غزل ❀ شب سیاہ میں میرے لئے اجالا تو میری عمر کا اک آخری حوالہ تو — ۱ — بہت طویل مسافت کے بعد پہچانا میں جیسے چاند اس کے گرد حالہ تو — ۲ — یہ چار سال چار دن ہی ہوں جیسے جس میں وقت بھی ہو قید وہ پیالہ تو — ۳ — میں کسی کو بھی کچھ جانتا نہیں ہوں مگر زنجیر پا ہوں اور اس پہ تالا تو ...
انصاف بک رہا ہے Insaaf Bik Raha Hai – A Powerful Urdu Poem on Justice, Corruption & Society Urdu Poetry & Ghazals Blog انصاف بک رہا ہے تم مانو یا نہ مانو انصاف بک رہا ہے اب اپنی اپنی ٹھانو انصاف بک رہا ہے وکلا کیساتھ ہوتی ہے منصف کی ساز باز جاٹو ، وڈیرو ، خانو انصاف بک رہا ہے بے فیصلہ پڑے ہیں لاکھوں مقدمات تم معری بات مانو انصاف بک رہا ہے آزاد عدلیہ ہوں ، آزاد ہوں ادارے اے جج بے ایمانو انصاف بک رہا ہے قانون سربلند رہے مادر وطن میں مشکل ہے اب جوانو انصاف بک رہا ہے اک جیسے ریفرنس مگر فیصلے جدا خود کو خدا نہ جانو انصاف بک رہا ہے اس قوم کو خدا کے لئے زندہ رہنے دو عدلیہ کے نگہبانو انصاف بک رہا ہے انصاف کے بغیر کہاں جی سکے گی قوم اے لوگ بے زبانو انصاف بک رہا ہے اس بے قدر حیات پہ حیران ہے شکیل جمہور کے دیوانو انصاف بک رہا ہے Visit My Blog On NASIR KAZMI click here اردو میں مکمل تفصیل یہ نظم "انصاف بک رہا ہے" ہمارے معاشرے کے ایک نہایت حساس اور اہم مسئلے کی عکاسی کرتی ہے، جہاں عدل و انصا...