Skip to main content

Posts

Showing posts with the label #Submission

Hamd حمد

حمد گرتے ہوؤں کو تھامنا تیرا کمال ہے جو بھی حسین چیز ہے تیرا جمال ہے تیرے بس ایک اشارے پر دنیا جل تھل ہو سکتی ہے تو جو چاہے اک لمحے میں ہر روح چھل بل ہو سکتی ہے شمس و قمر سیار کا دھارا تیرے حکم سے قائم ہے ہم سب فانی بندے تیرے تیری ذات ہی دائم ہے ذرہ ذرہ اس جہاں کا ثنائے حق میں گم دیکھا تخلیق کا ہر جوہر ہر معانی سر تسلیم خم دیکھا گرتے ہوؤں کو تھامنا تیرا کمال ہے جو بھی حسین چیز ہے تیرا جمال ہے محمد افضل شکیل سندھو ### Translation and Description of the Hamd by Afzal Shakeel Sandhu #### Translation >**Verse 1:** Catching those who fall is Your excellence,