Skip to main content

Posts

Showing posts with the label #hearttouch

Merey nazuk badn ne terey drki khaak chani hey میرے نازک بدن نے تیرے در کی خاک چھانی ہے

میرےنازک بدن نے میرے نازک بدن نے تیرے در کی خاک چھانی ہے جیسے رات نے روشن سحر کی خاک چھانی ہے بتا کس طرف کو جائیں تجھے چھوڑیں یا اپنائیں مگر تم یاد رکھنا عمر بھر کی خاک چھانی ہے چلے آئے ہو سمجھانے دل بیدرد نہ مانے تمھیں ہوتی خبر کس کس نگر کی خاک چھانی ہے مانا وفا پر جبر ہے لیکن مجھے یہ خبر ہے زندگی کے حسن نے روز حشر کی خاک چھانی ہے تلاطم خیز ہے طوفاں مقابل اس کے ہے ارماں اشک نے باربار اس چشم تر کی خاک چھانی ہے تجھ کو غرور عز و ناز لیکن مقدر حرص و آز تو نے جمال جانگداز بحر و بر کی خاک چھانی ہے اچھے بھلے ہو تم شکیل مانا کہ وہ بھی ہیں جمیل جمال یار میں نے اشک تر کی خاک چھانی ہے ### Translation and Description of the Ghazal by Afzal Shakeel Sandhu #### Translation **Couplet 1:** My delicate body has sifted the dust of your doorstep, As the night has sifted the dust of the bright dawn. **Couplet 2:** Tell me, which way should we go? Should we leave you or