Educational Institutions and the Concept of Punishment ,تعلیمی ادارے اور سزا کا تصور جب ہم طالبِ علم تھے تو اساتذہ کو سزا دینے کا شاید کلّی اختیار حاصل تھا، اور وہ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے طلبہ کو سزا دیتے تھے۔ ان سزاؤں میں عام سزائیں کان پکڑوانا (جسے عام طور پر مرغا بنانا کہا جاتا تھا)، ہاتھ اور بازو اوپر کروا کر دیر تک کھڑا رکھنا، چہرے پر تھپڑ مارنا، ہاتھوں پر یا پشت پر سوتی مارنا، اور کبھی کبھی کان پکڑوا کر کسی چھوٹے بچے کو پشت پر بٹھا دینا شامل تھا۔ اس وقت والدین کا بھی یہی خیال تھا کہ بچوں کو اسی سختی سے پڑھایا جا سکتا ہے، اور جو بچہ پڑھنا چاہتا ہے اسے اس عمل سے گزرنا ہی پڑے گا۔ نتیجہ یہ تھا کہ بچے مار کے خوف سے اپنا سبق اور گھر کا کام مکمل کر کے آتے تھے۔ زیادہ تر اساتذہ اسکول ہی میں مختلف تعلیمی سرگرمیاں کرواتے تھے۔ اس زمانے میں امتحانات اور روزمرہ کی مشقیں سلیٹ یا تختی پر لی جاتی تھیں۔ سلیٹ دھات کی بنی ایک تختی ہوتی تھی جس کا رنگ کالا ہوتا تھا، اور بچے اس پر سلیٹی (ایک چھوٹا سفید پتھریلا ٹکڑا) سے لکھتے تھے۔ دوسری طرف تختی لکڑی کی بنی ہوتی تھی جس پر گچنی یا گچی — مٹی کی ایک خاص ق...
Earning money can depend on various factors such as your skills, interests, and resources. Here are some general ideas for earning money, and some platforms where you can explore these opportunities:
well iread it find it valueable
ReplyDelete