Abdul Hameed Adam – Life, Poetry, and Literary Legacy عبد الحمید عدم – حیات، شاعری اور ادبی خدمات عبد الحمید عدم اردو ادب کے ایک منفرد اور باکمال شاعر تھے، جنہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے زندگی کے تلخ و شیریں تجربات کو نہایت سادہ مگر اثر انگیز انداز میں بیان کیا۔ ان کا شمار اُن شعراء میں ہوتا ہے جنہوں نے غزل کو ایک نئی فکری جہت عطا کی۔ ابتدائی زندگی عبد الحمید عدم 1910 میں گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام عبد الحمید تھا جبکہ "عدم" ان کا تخلص تھا۔ انہوں نے باقاعدہ اعلیٰ تعلیم حاصل نہیں کی، مگر اپنی ذاتی مطالعہ اور مشاہدے کی بنیاد پر علم و ادب میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ ادبی سفر عدم کی شاعری کا آغاز نوجوانی میں ہوا، اور جلد ہی وہ اپنی منفرد آواز کے باعث پہچانے جانے لگے۔ ان کی شاعری میں سادگی، بے ساختگی، اور گہری فکر نمایاں ہے۔ وہ روایتی انداز سے ہٹ کر ایک عام انسان کے جذبات اور مسائل کو بیان کرتے تھے۔ شاعری کا انداز عبد الحمید عدم کی غزلوں میں زندگی کی حقیقتیں، محبت، محرومی، اور طنز و مزاح کا خوبصورت امتزاج ملتا ہے۔ ان کے اشعار میں ایک خاص قسم کی بے باکی...
Oqat e Ass Muyasser hey zindgi ko qaleel || Kati hai umr khyalon ki pervi mn shakeel Description: This beautiful ghazal by Afzal Shakeel Sandhu captures the essence of human emotions—hope, despair, longing, and resilience. It reflects on life's brevity, the pains of separation, and the yearning for a radiant ideal. The poet delves into the trials and joys of existence, emphasizing self-reliance amidst life's adversities. A deep exploration of emotions and thoughts, the verses resonate with those who have experienced the bittersweet realities of life. غزل اوقات آس میسر ہیں زندگی کو قلیل کٹی ہے عمر خیالوں کی پیروی میں شکیلؔ اداس شام کی پلکوں سے موتیوں کا بہاؤ لمحہ لمحہ جدائی کا ہو چکا ہے طویل نشاطِ زیست کے لمحات دل کو بھا نہ سکے زندگی کے ستم کی کیا یہ کم ہے دلیل وہ روشنی ہے تو میں روشنی کا طالب ہوں ڈھونڈتا ہوں ابھی تک وہ ایک شکل جمیل دل سے آنچ کا اخراج لطف دیتا ہے زمانہ چاہے ہمیں کر لے لاکھ بار رذیل سہارے اپنوں کے بے سود کاش دنیا میں خود آپ کرتے ہم اپنی ز...