Abdul Hameed Adam – Life, Poetry, and Literary Legacy عبد الحمید عدم – حیات، شاعری اور ادبی خدمات عبد الحمید عدم اردو ادب کے ایک منفرد اور باکمال شاعر تھے، جنہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے زندگی کے تلخ و شیریں تجربات کو نہایت سادہ مگر اثر انگیز انداز میں بیان کیا۔ ان کا شمار اُن شعراء میں ہوتا ہے جنہوں نے غزل کو ایک نئی فکری جہت عطا کی۔ ابتدائی زندگی عبد الحمید عدم 1910 میں گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام عبد الحمید تھا جبکہ "عدم" ان کا تخلص تھا۔ انہوں نے باقاعدہ اعلیٰ تعلیم حاصل نہیں کی، مگر اپنی ذاتی مطالعہ اور مشاہدے کی بنیاد پر علم و ادب میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ ادبی سفر عدم کی شاعری کا آغاز نوجوانی میں ہوا، اور جلد ہی وہ اپنی منفرد آواز کے باعث پہچانے جانے لگے۔ ان کی شاعری میں سادگی، بے ساختگی، اور گہری فکر نمایاں ہے۔ وہ روایتی انداز سے ہٹ کر ایک عام انسان کے جذبات اور مسائل کو بیان کرتے تھے۔ شاعری کا انداز عبد الحمید عدم کی غزلوں میں زندگی کی حقیقتیں، محبت، محرومی، اور طنز و مزاح کا خوبصورت امتزاج ملتا ہے۔ ان کے اشعار میں ایک خاص قسم کی بے باکی...
جھوٹ کہتے ہیں جہاں میں کیا نہیں A Reflection on Truth, Love, and Disillusionment Is ghazal mn poet ne duniya ki be sabati ki haqeeqat ko bayan kia hey.log kehtey hn k duniya nemton se bhari pri hey lekin poet kehta hey k sb jhoot hey jb qismat saath na de to kuch b Saath nhi hota us k liye hr derwaza bnd dikhai deta hey watch my youtube channel غزل جھوٹ کہتے ہیں جہاں میں کیا نہیں کوئی در کوئی دریچہ وا نہیں دوستو تم کو مبارک خوابِ عیش زندگی اتنی امید افزا نہیں محو ہو تیرا تصور تیری یاد کوئی لمحہ کوئی پل ایسا نہیں ہے صد افسوس تیرا یہ فریب کھول کر آنکھیں مجھے دیکھا نہیں چھوڑ دی تو نے ہے کیا الفت کی راہ آج کل تیرا کہیں چرچا نہیں لذتِ دیدار کی خواہش تو ہے جستجو کا پھل مگر میٹھا نہیں کج ادا سیماب کی صورت شکیل اور جب اس کے سوا چارہ نہیں تفصیل یہ غزل انسانی زندگی کی تلخ حقیقتوں، جھوٹ اور سچ کے درمیان کشمکش، اور محبت میں پیدا ہونے والی مایوسیوں کی عکاسی کرتی ہے۔ شاعر نے نہایت سادہ مگر گہرے انداز میں اس حقیقت کو بیان کیا ہے کہ دنیا میں ہر چیز ویسی نہیں ہوتی جیسی...