اصل روز الست سے تجھ کو ڈھونڈنے نکلا ہوں اتنی عمر گزاری تیری چاہت میں صدیوں پہلے میں نے رب کے سامنے تیرا نام لیا اتنےزمانوں بعد بھی مجھ کو تیرے نام نے تھام لیا جب تک اسیر قفس عنصری ہوں اس قید سے آزادی تک میں تجھے تلاش کرتا رہا تیری ہستی کے اک اک پہلو کا دم بھرتا رہا کیونکہ ہر نقل اصل کی طرف گامزن ہے تو میری اصل ہے یا رحمت عالم حدیثِ جابر بن عبداللہؓ (حدیثِ نور) اور میری نظم کا باطنی پس منظر اسلامی روایت میں ایک مشہور روایت “حدیثِ نور” کے نام سے معروف ہے جسے حضرت جابر بن عبداللہ سے منسوب کیا جاتا ہے۔ اس روایت کے مطابق جب جابرؓ نے حضور اکرم ﷺ سے سوال کیا کہ اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے کس چیز کو پیدا فرمایا؟ تو جواب میں نورِ محمدی ﷺ کا ذکر آیا۔ اگرچہ اس روایت کی اسنادی حیثیت پر محدثین کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے، لیکن صوفیاء اور اہلِ محبت نے اسے ایک روحانی حقیقت اور عرفانی استعارے کے طور پر قبول کیا ہے۔ اس تصور کے مطابق کائنات کی تخلیق کا آغاز نورِ محمدی ﷺ سے ہوا اور تمام موجودات اسی نور کی تجلیات ہیں۔ یہی وہ فکری پس منظر ہے جو میری نظم کے باطن میں موجزن تھا۔ ...
history of afghanistan,s intervention in pakistan افغانستان کی پاکستان میں مداخلت کی تاریخ Phases of Afghanistan’s intervention in Pakistan Early post-Partition era (late 1940s-1950s) A.Afghanistan was the only country to vote against Pakistan’s entry into the United Nations after 1947 — partly because of the border and Pashtunistan issues. B.In 1955 there were riots in Afghanistan directed at Pakistan’s embassy/consulates, triggered by Kabul’s objection to Pakistan’s “One Unit” administrative scheme (which merged various provinces, including those with Pashtun majorities). C.These dynamics show early intervention via diplomatic/propaganda means rather than large-scale military invasion. 1960s: Border skirmishes and armed conflict A.The so-called Bajaur Campaign (1960-61) was an armed confrontation: Afghan forces and Pashtun nationalist proxies invaded/entered the Bajaur region (in what is now Pakistan) near the border. Afghanistan backing tribal opposition. B....