اردو کے پہلے صاحب دیوان شاعر سلطنت قطب شاہی کے پانچویں سلطان، حیدر آباد دکن کے بانی محمد قلی قطب شاہ کا آج یوم وفات ہے۔ اردو کے پہلے صاحب دیوان شاعر، سلطنت قطب شاہی کے پانچویں سلطان، حیدرآباد دکن کے بانی محمد قلی قطب شاہ کا آج یوم وفات ہے۔ سلطان محمد قلی قطب شاہ والی گولکنڈہ سلطان قطب شاہ کے بیٹے تھے۔ قلی قطب شاہ کی پیدائش 4 اپریل 1565ء کو گولکنڈہ میں ہوئی۔ گولکنڈہ کے قطب شاہی خاندان نے 1505ء میں ایک خود مختار ریاست قائم کی اس خاندان کے 8 بادشاہوں میں سے آخری چار بادشاہ اردو زبان کے سرپرست ہونے کے ساتھ ساتھ خود اردو کے بہت اچھے شاعر بھی تھے۔ قلی قطب شاہ اس خاندان کا پانچواں بادشاہ تھا جو 1580ء میں تخت نشین ہوا۔ قلی قطب شاہ ایک قابل اور انصاف پسند بادشاہ ہونے کے ساتھ ساتھ اردو زبان کے ایک عظیم صاحب دیوان شاعر بھی تھے۔ انہوں نے تقریباً 50 ہزار سے بھی زیادہ اشعار دکنی اردو زبان میں کہے ہیں۔ جن میں سے بیشتر اشعار کی زبان دکنی ہونے کی وجہ سے قدرے مشکل ہے۔ اردو زبان کے علاوہ قلی قطب شاہ نے تلگو زبان میں بھی بہت سارے اشعار کہے اور اپنا تخلص ترکمان رکھا تھا۔ قلی قطب شاہ کا زمان...
Two verses , adna sa admi hoon.Scattered Words of Sleepless Nights”
✍️ Description
These verses reflect the poet’s humility and inner struggle.
He calls himself an ordinary man, asking not to judge him by his name, for people have already burdened him with accusations. The
sleepless nights have only produced scattered words, showing the difficulty of expressing emotions through poetry.
A heartfelt expression of truth, pain, and resilience.
Rekhta - Urdu Poetry
یہ کلام شاعر کی خودداری اور احساسات کا آئینہ دار ہے۔
شاعر کہتا ہے کہ وہ ایک ادنیٰ سا آدمی ہے، اس کے نام پر نہ جایا جائے، کیونکہ دنیا نے اس پر بے شمار الزامات لگا رکھے ہیں۔ ان جاگتی راتوں کا حاصل بکھرے ہوئے الفاظ ہیں، اور یہ
شاعری کی مشکل راہ اسی کا نتیجہ ہے۔
یہ اشعار دراصل ایک داستانِ دل ہیں جو قاری کو سوچنے پر مجبور کرتے ہیں
> See this complete ghazaal on youtube Visit My Website
🎥 If you enjoy my poetry and literary content, don’t miss out on my YouTube channel! Click the button below to watch, subscribe, and stay updated with my latest videos.
👉 Watch & Subscribe to Afzal Shakeel SandhuWritten by: Afzal Shakeel Sandhu
